Skills Development Training :

Apply at : portal.skillskp.org/register

 

🌟 خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کے لیے زبردست موقع!
🎓 مفت Skills Development Training!
ہم 60,000 نوجوانوں (خصوصاً خواتین اور مستحق گھرانوں) کو ہنر سکھا رہے ہیں — وہ بھی بالکل مفت!
✅ Certified Training ✅ Job Placement Support ✅ Entrepreneurship Guidance✅ قریبی مقام پر تربیت
📍 اگر آپ بھی اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو ابھی رجسٹر کریں!
🔗 رجسٹریشن کے لیے لنک: 
https://portal.skillskp.org/register 
📞 0300-1559669 | 091-3062698
📩 info@skillskp.org
PDA Building, Block-A 4th Floor, Phase-5, Hayatabad, Peshawar Pakistan